اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال ۲۸ صفر پیغمبر اسلام (ص) کے یوم رحلت اور امام حسن مجتبیٰ (ع) کےیوم شہادت کے موقع پر عراقیوں کی کثیر تعداد حرم امیر المومنین علی علیہ السلام میں حاضر ہو کر انہیں پرسہ دیتی ہے، اس سال بھی کورونا کے باوجود لاکھوں کی تعداد میں عراقی نجف اشرف میں حاضر ہوئے۔
17 اکتوبر 2020 - 09:00
News ID: 1078688